ورلڈکپ کی تیاری سیلون میں کر رہے ہیں ۔۔ کپتان بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے فیشل کرواتے ہوئے تصویر وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)کوئی بھی میچ ہو اس کیلئے ہر ٹیم کا کھلاڑی اچھے سے تیاری کرتا ہے اور اگر بات ہو بڑے مقابلے کی تو پھر تو سر دہڑ کی بازی لگا دینا تو بنتا ہے۔رواں برس اگلے مہینے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہے جس کیلئے ہر ٹیم اپنے کھیل کو اچھا بنانے کی کوشش کر رہی ہے، وہیں ہمارے مایاناز کھلاڑی بابر اعظم سیلون میں اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے میں لگے ہوئے
ہیں۔سوشل میڈیا پر عوام انہیں کہاں بھارتی بیٹنگ لائن کی جان مانے جانے والے کھلاری ویرات کویلی سے ملاتے ہیں لیکن وہ اپنی بیٹنگ کو اچھا بنانے کیلئے کتنی محنت کرتے ہیں وہ سب کے سامنے ہے لیکن یہاں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہی سیلون میں اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے جدید مشین کی مدد سے چہرے پر ست داغ ختم کروا رہے ہیں۔انکی یہ تصویر سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہے جس پر کرکٹ کے مداح طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے یہ لکھا کہ ” صرف سوچیں کہ جو بھی یہ کروا رہے ہیں وہ غلط ہو جائے اور یہ اندھے ہو جائیں”۔ایک صارف نے یہ لکھا کہ “جب انکی کہ کپتانی اور کھیل میں کوئی خرابی نہیں تو انکا مذاق کیوں اڑایا جا رہا ہے۔ٹھیک ہے اگر وہ اپنی جلد کا علاج کروا رہے ہیں”۔اس کے علاوہ ایک صارف نے تو یہ کہہ دیا کہ ” جب ڈاکٹر ایسی ہوں تو کیوں کوئی بیمار نہ ہو”

Recent Posts

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی…

2 hours ago

مصطفیٰ کمال کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، لیاری ایکسپریس وے بارے تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف سے سینئر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے ٹیلیفونک…

2 hours ago

عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کریں گے,عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت…

2 hours ago

مذہب کی توہین کرنے والا مسلما ن، عیسائی، سکھ اور ہندو نہیں بلکہ مجرم ہوتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…

3 hours ago

حکومت پنجاب سے اشتراک کار کا عمل جاری رکھیں گے،کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ دوران…

4 hours ago

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف…

4 hours ago