پسنی میں سمندری طوفان بپر جوئے کے اثرات ، اونچی لہروں کے ساتھ سمندر بپھر گیا

گوادر(قدرت روزنامہ)پسنی میں سمندری طوفان بپر جوئے کے اثرات ، اونچی لہروں کے ساتھ سمندر بپھر گیا، درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ، دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد مقامی ماہی گیروں سمیت شہریوں کو ساحل سمند سے دور رہنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں سمندری طوفان بپر جوئے کے نمایاں اثرات کے بعد اونچی لہروں کے ساتھ سمندر بپھر گیا، سمندر کی پانی مقامی کرکٹ اسٹیڈیم تک پہنچ گئی۔ منگل کی صبح سے اچانک موسم میں تبدیلی درجہ حرارت بھی بڑھ گئی، ہوا کے دباؤ میں کمی اور ہوا میں نمی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافے سے لوگوں کی چیخیں نکل گئیں۔ واضح رہے کہ ساحل مکران میں 1945 میں سمندری طوفان کے باعث سونامی سے لوگوں کو کافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Recent Posts

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

28 mins ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

42 mins ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

52 mins ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

1 hour ago

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

1 hour ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

3 hours ago