اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی احتسا ب بیورو (نیب ) کی جانب سے سابق صدر آصف علی زدار ی کے نیویارک میں مبینہ فلیٹ سے متعلق امریکہ سے مزید معلومات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب نے آصف زرداری کی نیویارک پراپرٹی کی تحقیقات کے لئے الیکشن کمیشن سے سابق صدر کے اثاثوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ریکارڈمیں آصف زرداری نے نیویارک پراپرٹی ظاہرنہیں کی ، فلیٹ کی ملکیت جاننے کے لئے امریکہ سے مزید معلومات لی جائیں گی۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…
نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…
لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…
پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…