نیو یارک اپارٹمنٹ انکوائری، نیب کاامریکا سے معلومات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی احتسا ب بیورو (نیب ) کی جانب سے سابق صدر آصف علی زدار ی کے نیویارک میں مبینہ فلیٹ سے متعلق امریکہ سے مزید معلومات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا . نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب نے آصف زرداری کی نیویارک پراپرٹی کی تحقیقات کے لئے الیکشن کمیشن سے سابق صدر کے اثاثوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے .

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ریکارڈمیں آصف زرداری نے نیویارک پراپرٹی ظاہرنہیں کی ، فلیٹ کی ملکیت جاننے کے لئے امریکہ سے مزید معلومات لی جائیں گی . . .

متعلقہ خبریں