آئی ایم ایف سے معاہدے کے امکانات روشن، 100انڈیکس میں 1000پوائنٹس سے زیادہ اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف سے معاہدے کے امکانات روشن ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کی امیدیں بحال ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا بھی اعتماد بحال ہونے لگا ہے،کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 100انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ کااضافہ ہوا ہے، جس سے 100انڈیکس 41000پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔

Recent Posts

1973کا آئین نہیں مانا گیا تو ہم نئے معاہدے کی بات کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے…

5 mins ago

ہم بلوچستان کی معدنیات کے مالک ہیں، کسی کو بیچنے نہیں دیں گے، عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہاہے کہ پاکستان کوبچاناہے…

8 mins ago

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ مال بردار گاڑیوں کیلئے کھولنے کے احکامات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے…

37 mins ago

گوادر میں تاریخ کی بدترین ٹرالرنگ کا خاتمہ کیا جائے، بی این پی گوادر

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…

41 mins ago

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

1 hour ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

1 hour ago