مسجد الحرام میں تعینات سعودی سکیورٹی گارڈ نےقربانی کی مثال قائم کردی، لوگوں کے دل جیت لیے

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) مسجد الحرام میں تعینات سعودی سکیورٹی گارڈ نے ایثار اور قربانی کی مثال قائم کردی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی سکیورٹی اہلکار آگے چل رہا ہے اور نابینا خاتون ان کی وردی پکڑ کر طواف کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سعودی گارڈ نابینا خاتون کو طواف کرانے میں مدد کررہا ہے۔

سکیورٹی اہلکار کی مدد کرنے والی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کا دل موہ لیا اور کئی سوشل میڈیا صارفین نے ایثار اور قربانی کی مثال قرار دیا۔

Recent Posts

احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، 2 استعفے آ گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)24 نومبر کے احتجاج سے قبل پاکستان تحریک انصاف پشاور کی ضلعی تنظیم میں…

3 mins ago

بابا گرو نانک کا 555واں جنم دن:پاکستان میں سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کےلیے فول پروف انتظامات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بابا گرو نانک کے 555ویں جنم دن کے موقع پر گوردوارہ سری…

3 mins ago

پاکستان میں سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز خریدتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں ان دنوں استعمال شدہ فون خریدنا ایک بہتر انتخاب ہے…

7 mins ago

چیمپئینز ٹرافی، پی سی بی نے بھارت کو سبق سکھانے کیلئے اہم کام شروع کر دیا

لندن (قدرت روزنامہ) چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد…

12 mins ago

موسم بدلتے ہی انڈوں کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیاء کے دام بھی تیزی…

16 mins ago

ڈیرہ بگٹی، سنگسیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 2 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)سنگسیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے لیویز…

20 mins ago