404 Error

کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریں گی


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریں گی . بھارتی میڈیا کے مطابق کریتی سینن نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ’دو پتی‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی .


رپورٹس کے مطابق کریتی سینن نے منگل کو اپنا پروڈکشن ہاؤس شروع کرنے کا اعلان بھی کیا تھاجس کا نام ’Blue Butterfly Films‘ رکھا گیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)


واضح رہے کہ کریتی سینن اور کاجول فلم ’دل والے‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کر چکی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں