ن لیگ کی انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کیلئے درخواست
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات میں انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی۔مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ضمن میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔