ن لیگ کی انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کیلئے درخواست


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات میں انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی . مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ضمن میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے .


الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں .

. .

متعلقہ خبریں