عالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے پیش نظر خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹرڈ ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔
اسلام آباد میں عالمی بینک مشن نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا میں دو سال کی عمر کے تقریباً تین لاکھ بچے چائلڈ ویلفیئر گرانٹس سے مستفید ہونگے، ان خدمات کے استعمال سے منسلک مالی رکاوٹوں کو کم کرنے کیلیے بچوں کے خاندانوں کو ان کی صحت سے متعلق آگاہی سیشن میں شرکت اور ان کی نشوونما کی نگرانی کیلیے 12 ہزار 500 روپے ملیں گے۔
پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین نے کہا کہ یہ پروجیکٹ بچوں کی نشوونما کے گرانٹس کو بڑھانے کیلیے حکومت کی معاونت کریگا جو کہ ماں پر مشتمل ہوگا۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حافظ نعیم…

1 min ago

پاک بھارت کرکٹرز کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنے کا امکان، مداحوں کے لیے خوشخبری

لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…

28 mins ago

چاہت فتح علی خان نےاپنا موازنہ ایک مشہوراداکارہ سے کردیا

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…

40 mins ago

سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…

49 mins ago

پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر رقص کیا جاتا ہے لیکن ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کیا جاتا، اداکارہ دیدار

لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…

51 mins ago

ڈاکٹر بیٹا حقیقی مسیحا بن گیا، جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے باپ کی جان بچالی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…

54 mins ago