امیتابھ بچن نے لوگوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی حکمت عملی بتادی


ممبئی(قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے لوگوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی حکمت عملی بتادی . بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں اور اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بہت سی چیزوں سے آگاہ کردیتے ہیں .


ایسے میں امیتابھ بچن مداحوں سے اپنے حالات و خیالات بیان کرتے ہیں اور اپنے پروجیکٹس کے بارے میں بھی آگاہ کرتے ہیں . ایک پوسٹ میں امیتابھ بچن نے پرابھاس کی ’پروجیکٹ کے‘ کا پوسٹر شیئر کیا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)


واضح رہے کہ پروجیکٹ کے میں پرابھاس کے علاوہ دیپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن مرکزی کردار نبھارہے ہیں . مذکورہ فلم آئندہ برس جنوری میں ریلیز کی جائے گی . یہی نہیں بلکہ امیتابھ بچن نے ایک اور پوسٹ شیئر کی جس میں وہ غیرمعمولی حُلیے میں دکھائی دے رہے ہیں .
مداح ان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے پروجیکٹ کے کا حلیہ قرار دے رہے ہیں . اپنی پوسٹ کے ساتھ ہی امیتابھ بچن نے ایک دلچسپ بات تحریر کی کہ ’ہر کوئی گانا بجانا جانتا ہے . اس سے بہتر کچھ نہیں، یہ ہمارا جال ہے . ‘

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)

. .

متعلقہ خبریں