پاکستانی اداکارہ سجل علی کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے .
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہیں .

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .
تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی نے سوئمنگ پول کے کنارے یہ تصاویر بنوائیں . تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا .

. .

متعلقہ خبریں