پاکستانی اداکارہ سجل علی کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی نے سوئمنگ پول کے کنارے یہ تصاویر بنوائیں۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

Recent Posts

’میکس‘ نامی بلی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے کیوں نوازا گیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک ’میکس‘ نامی بلی کو یونیورسٹی کی جانب…

5 mins ago

ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو ہوں گے، قائمقام صدر کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ایران…

17 mins ago

پولیس کانسٹیبل عائشہ جنہوں نے محنت سے معذوری کو شکست دےدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیس کانسٹیبل عائشہ ناز 2020 میں ٹریفک حادثے کے دوران شدید زخمی…

31 mins ago

چاہت فتح علی کے ساتھ ویڈیو بنوانا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، ماڈل وجدان راؤ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماڈل وجدان راؤ نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ سوشل میڈیا…

48 mins ago

پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل 2024 کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور…

57 mins ago

پشتوگلوکارہ گل پانڑہ کے گھر بار بار داخل ہونے والا شخص کون ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشاور پولیس نے پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑہ کی ایک جھلک…

1 hour ago