بلوچستان کی جیلوں میں طبی سہولیات کا فقدان، ڈاکٹروں کی قلت، ادویات کا کوئٹہ بھی کم کردیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کی جیلوں میں طبی سہولیات کا فقدان۔ صوبے کی 12 میں سے 10 جیلوں میں کوئی ڈاکٹر تعینات ہی نہیں۔ محکمہ جیل کے حکام کے مطابق بلوچستان کی سب سے بڑی سینٹرل جیل مچھ سمیت 10 جیلوں میں قیدیوں کے علاج کے لیے ڈاکٹروں کی سہولت ہی میسر نہیں۔ صرف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر اور سینٹرل جیل گڈانی میں ڈاکٹر تعینات ہیں، دیگر تمام جیلوں میں کمپاﺅنڈر ہی قیدیوں کے علاج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
دوسری جانب قیدیوں کی تعداد میں اضافے اور ادویات کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود صوبائی حکومت نے محکمہ جیل کے لیے ادویات کی مد میں دیے جانے والے فنڈ کو 60 لاکھ سے کم کرکے 30 لاکھ کردیا ہے۔ رواں سال صرف دس لاکھ روپے جاری کیے گئے، جیل حکام نے ادویات کی مد میں ڈیڑھ کروڑ روپے فراہم کرنے کی سمری محکمہ داخلہ کو بھجوا دی ہے۔

Recent Posts

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

2 mins ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

20 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

31 mins ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

46 mins ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

59 mins ago

معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…

1 hour ago