کوئٹہ میں گرین بس سروس کا آغاز جلد ہوگا، افتتاح عام شہری کریگا، میر قدوس بزنجو


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ 17 جولائی سے گرین بس سروس کا آغاز کر دیا جائے گا ،گرین بس سروس کے آغاز سے متوسط طبقہ کو سفر کی بہتر سہولت ملے گی۔یہ بات انہوں نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ بزرگ خواتین بچے اور طلباءگرین بس سروس سے استفادہ کر سکیں گے گرین بس منصوبہ طویل عرصہ سے تعطل کا شکار تھا۔
انہوں نے کہاکہ رب کائنات کے فضل سے منصوبہ فعال ہونے جا رہا ہے منصوبے کا افتتاح کوئی وی آئی پی نہیں بلکہ بس سے سفر کرنے والا کوئی بھی عام شہری کریگا۔

Recent Posts

کیا خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کے لیے رابطہ کرلیا؟ افغان ناظم الامور کا اہم بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے افغان حکومت کے ساتھ براہِ راست…

8 mins ago

’ہم سے بہتر تو کچے کے ڈاکو ہیں‘، کراچی میں پھیلی غلاظت پر شہری بلبلا اٹھا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اکثر و بیشتر اپنے کسی نہ کسی بیان…

15 mins ago

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

24 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

31 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

39 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

46 mins ago