محکمہ صحت بلوچستان نے ایمرجنسی ڈیوٹی سے انکار پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو برخاست کردیا، 3 کیخلاف کارروائی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) محکمہ صحت بلوچستان نے خضدار کے علا قے آڑنجی میں ایمرجنسی ڈیوٹی سے انکار پر ایڈہاک پر تعینات ڈاکٹر کو ملازمت سے برخاست جبکہ مزید 3ڈاکٹروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کاآغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ کے علا قے آڑنجی میں گیسٹرو کی وباءپھیلانے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹروں کو علاقے میں ریلیف کے کاموں کے لئے بھیجا گیا تھاتاہم ایمر جنسی ڈیوٹی پر جا نے سے انکار کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال خضدار کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق آڑنجی میں ایمرجنسی ڈیوٹی سے انکار پر ایڈہاک پر تعینات ہونے والے ڈاکٹر لعل بخش کوملازمت سے برخاست جبکہ ڈاکٹر غلام سرور ، ڈاکٹر احمد علی ، ڈاکٹر عبدالوہاب کے خلاف محکمانہ کاروائی کاآغاز کر دیا گیا ۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

2 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

3 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

3 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

3 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

3 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

4 hours ago