اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’’فچ‘‘ نے پاکستان کی طویل المیعاد غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کو اَپ گریڈ کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’’فچ‘‘ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) سے اَپ گریڈ کرکے اسے ٹرپل سی کردیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فچ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ معاشی بحالی کے سفر کی جانب ایک اور مثبت خبر سامنے آئی ہے، الحمدللہ۔
وزیرخزانہ نے کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہونے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف، قوم، حکومتی اتحادیوں اور اقتصادی ٹیم کو مبارک باد بھی دی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…