پاکستان میں بنگلا دیش کے ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم حسینہ واجد کا یہ تحفہ دونوں برادر ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا اور باہمی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو آموں کا تحفہ بھجوا دیا . بنگلادیشی میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں بنگلا دیش کے ہائی کمشنر نے 1500 کلو آم وزارت خارجہ کے پروٹوکول افسر کے حوالے کیے .
متعلقہ خبریں