کترینہ کیف نے 20 سال کے دوران سب سے زیادہ وقت کس کیساتھ گزارا؟


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے مداحوں کو اس شخص سے ملوا دیا جس کے ساتھ انہوں نے اپنی زندگی کے 20 سال کے دوران سب سے زیادہ وقت گزارا۔
سوشل میڈیا پر اپنے پرسنل اسسٹنٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ یہ وہ شخص ہے جس نے 20 سال کے دوران سب سے زیادہ وقت میرے ساتھ گزارا۔کترینہ کیف نے اشوک شرما کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آج 20 سال پورے ہوگئے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)


اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ اشوک شرما کس طرح ان کا خیال رکھتے ہیں۔