کوئٹہ(قدرت روزنامہ) انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کر صدر رحیم آغا،عمران ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ، میر رحیم بنگلزئی، اور انجمن تاجران دالبندین کے سرپرست اعلیٰ حاجی اللہ نظر محمد حسنی صدر حاجی امان اللہ محمد حسنی نائب صدر حاجی عبدالسلام بادینی جنرل سکریٹری ماما منور کشانی خازن علی اکبر مینگل پریس سیکرٹری محمد آصف برازء رابط سیکرٹری میر رؤف قلندرانی اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں بازارچہ گیٹ، راہداری گیٹ زیرو پوائنٹ گیٹ کی بندش کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور کہا ہے کہ حکومتی فیصلے عوام کو بیروزگار کرنے اور انہیں دیوار سے لگانے کے مترادف ہیں اور کہا ہیں اس کے خلاف تمام تاجر برادری کو متحد ہونا پڑے گا اور بلوچستان میں کوئی سور ذریعہ معاش نہیں ہیں اور ایک سوچھے سمجھے منصوبے کے تحت پہلے پنجگور چیدگی باڈر پر زامباد والوں پر روزگار کے دروازے بند کئے گئے اب تفتان پر زیرو پوائنٹ اور راہداری گیٹ بند کردیا گیا ہے ہالانکہ پاکستان کی آزادی سے اب تک انہیں باڈروں پر آباد قبائل تجارت کرتے آرہے ہیں بیان میں آل پارٹیز، لیبر یونین، اور انجمن تاجران تفتان اور دالبندین کے ہر احتجاج کی حمایت کرتے ہیں اور کہا ہے کہ تاجروں کی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…