‘فنکاری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری’ ، آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز


لاہور(قدرت روزنامہ) ‘فنکاری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری’ ، آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے “فن کاری” کی ویڈیو جاری کردی گئی، گانے میں بے وفائی سے ہونے والی تکلیف کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اس گانے کی میوزک ویڈیو کی ہدایات عدنان قاضی نے دی ہیں جبکہ معروف میوزیشن شیراز اوپل نے گانے کا میوزک تشکیل دیا اور بول تحریر کیے ہیں۔


اس گانے کی ویڈیو کو برطانیہ میں عکس بند کیا گیا ہے جبکہ گانے میں آئمہ بیگ کے علاوہ ورد علی نے فیچر کیا ہے، کچھ عرصہ قبل آئمہ بیگ نے اعلان کیا تھا۔
کہ وہ اب اپنے سولو سانگ پر کام کریں گی، اس سے قبل آئمہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کیفی خلیل کا مشہور ترین گانا مجھے پیار ہوا تھا گایا اور اس کی ویڈیو کو جاری کیا تھا۔

Recent Posts

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

9 mins ago

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…

33 mins ago

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

43 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

53 mins ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

1 hour ago

ٹک ٹاک خراب کرنے پراسکول ٹیچر نے 6 طلبا کا ہاتھ توڑ ڈالے

غریب آباد(قدرت روزنامہ)افسوس ناک واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول غریب آباد پشاور میں پیش آیا ملزم…

1 hour ago