پنجاب حکومت نے احتجاجی بلدایتی ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اور پنشن میں 17 فی صد اضافے کا مطالبہ مان لیا، تاہم لیو انکیشمنٹ کا مطالبہ تسلیم نہیں ہو سکا . جس کے بعد احتجاج پر بیٹھے ملازمین نے محرم الحرام کے باعث احتجاج مؤخر کردیا . صوبائی حکومت کے ساتھ معاملات طے ہونے کے بعد راولپنڈی میں واسا ، آر ڈی اے، پی ایچ اے کے میونسپل کارپوریشن کے دفاتر میں تالا بندی ختم کردی گئی ہے . اس سلسلے میں یونین رہنما کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے بعد لیو انکیشمنٹ کا مطالبہ اٹھائیں گے . بعد ازاں میونسپل یونین کے صدر راجا ہارون، واسا یونین کے جنرل سیکرٹری راجا افتخار نے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کیا . . .
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بلدیاتی ملازمین کا احتجاج اور تالا بندی کا مثبت نتیجہ سامنے آ گیا . حکومت پنجاب نے مظاہرین کے 2 مطالبات تسلیم کرلیے .
متعلقہ خبریں