ملائیکہ اروڑا کے آذربائیجان میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

آذربائیجان(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی دوستوں کے ہمراہ سیر و تفریح کیلئے ان دنوں آذربائیجان میں موجود ہیں، انہوں نے باکو سے اپنی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں . اس سفر میں ملائیکہ کے ساتھ دیگر دوستوں کے علاوہ ماڈل و اداکارہ ادیتی گوتریکر بھی ہیں، تصاویر شیئر کرتے ہوئے ملائیکہ اروڑا نے کیپشن دیا کہ "باکو میں پہلا دن، میرے مطابق بہترین دن" .

انہوں نے کئی تصاویر اپنی انسٹا گرام سٹوریز میں بھی شیئر کیں، وہ پارسیوں کی عبادت گاہ بھی گئی تھیں . . .

متعلقہ خبریں