کوئٹہ (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے معاملے پر بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم امتناع واپس لے لیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکے جانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے انعقاد سے متعلق حکم امتناع واپس لے لیا۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ مینجنگ کمیٹی بورڈ آف گورنرز نامزد نہیں کر سکتی۔ اٹارنی جنرل کا دلائل میں کہنا تھا کہ پی سی بی کی عبوری کمیٹی روزمرہ معاملات چلا سکتی ہے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…