ان کا کہنا تھا کہ موت کی جعلی اور جھوٹی خبروں نے جہاں انہیں ذہنی اذیت پہنچائی وہیں ان کے افغانستان میں موجود فیملی کے افراد بھی پریشانی کا شکار ہوئے .
حسیبہ نور نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جھوٹی خبریں پھیلانے سے پرہیز کریں اور وہ پاکستان میں خود کو بہت محفوظ خیال کرتی ہیں . گلوکارہ نے بتایا کہ کار حادثے میں ان کا موبائل گم ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ لوگوں کو اپنے حوالے سے وقت پر اپڈیٹ نہ کرسکیں . . .سنگر حسیبہ نور کہتی ہیں میں زندہ ہوں؟
— Syed Azmat Ali Shah (@syedazmatjmc) July 17, 2023
افغان بھائیوں اور بہنوں سے التماس ہے کہ اگر اپکو کو کوئی کہے کہ فلاں بندہ اپکا کان کاٹ کر لے گیا تو برائے مہربانی اس کے پیچھے بھاگنے سے اچھا ہے ایک دفعہ کان پر ہاتھ رکھ چیک کر لیا کریں کہ واقعی،،،#HaseebaNoori #حسیبہ_نوری #Afghanistan pic.twitter.com/QyxtSX9xX5