پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں دھچکا


فہرست میں شامل 7 ارکان کی نئی پارٹی میں شمولیت کی تردید
خیبرپختونخوا (قدرت روزنامہ)پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں دھچکا۔ جاری کردہ لسٹ میں سے 7 سابق ممبران اسمبلی نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا قلعہ ڈھانے والے دو سابق وزرائے علی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینر کے نام سے نئی جماعت کا اعلان کیا۔ 57 ہم خیال سابق ممبران کی لسٹ کی حمایت کا دعوی کیا۔
پرویزخٹک کے بیان کے چند ہی گھنٹے بعد فہرست میں شامل افراد نے پرویزخٹک کی نئی جماعت سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔لاتعلقی کا اظہار کرنے والوں میں سابق وزیر غزن جمال،سابق مشیر ضیاٗ اللہ بنگش،سابق معاونین خصوصی تاج محمد ترند اور وزیر ذادہ، سابق ممبران اسمبلی اعظم خان، افتحار مشوانی اور پیر مصور شامل ہے۔
پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے گزشتہ روز میڈیا کو جاری کردہ لسٹ جعلی قرار دی اور کہا کہ اگلے اجلاس کے بعد تمام حامی ممبران کی لسٹ جاری کریں گے۔اسحاق خٹک نے کہا ہے کہ منظر عام پر آئی ارکان کی فہرست مکمل طور پر جعلی ہے، پرویز خٹک اگلے اجلاس میں تمام پارٹی ممبران کی فہرست جاری کریں گے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago