خیبرپختونخوا میں محرم کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس


پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی فورسز سے معاونت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے . پشاور سینٹرل پولیس آفس میں محرم کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا .


پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کے 8 اضلاع حساس قرار دیے گئے ہیں . اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حساس اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں