پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی فورسز سے معاونت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پشاور سینٹرل پولیس آفس میں محرم کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا۔
پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کے 8 اضلاع حساس قرار دیے گئے ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حساس اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…