وڈھ ،فریقین میں پھر فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد زخمی، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

وڈھ (قدرت روزنامہ)وڈھ میں آج صبح جاری فائرنگ کا تبادلہ رک گیا ہے . وڈھ دونوں طرفہ فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہوئے ہیں جنہیں ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی ہسپتال پہنچایا گیا .

. وڈھ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور تمام ڈاکٹرز و عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں اور ہسپتال عملے کو اپنی ڈیوٹیز پر حاضر رہنے کی تاکید کی گئی ہے . اہل علاقے نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ سیکویرٹی فورسز کے ذریعے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا جائے . . .

متعلقہ خبریں