اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علما اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان میں مینگل قبائل کے درمیان تصادم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔سربراہ جمعیت علما اسلام نے وفاقی وزراء کے وفد سے ملاقات میں جنگ بندی کے لئے فوری اقدامات کرنے کی اپیل بھی کی۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادانہ بھاری اسلحے کا استعمال کسی بڑے نقصان کا سب بن سکتا ہے،
بلوچستان حکومت اور ریاستی ادارے فوری طور پر جنگ بندی کرائیں، امن وامان نافذ کرنے والے اداروں کی اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں کوتاہی سمجھ سے بالاتر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ اور ریاستی ادارے فوری طور پر امن وامان کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…