وڈھ کشیدہ صورتحال ،شہر بھر میں سیکیورٹی فورسز کی گشت، بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بند
وڈھ(قدرت روزنامہ)وڈھ کشیدہ صورتحال کے پیش نظرشہر بھرمیں سیکیورٹی فورسز نے گشت کا آغاز کر دیا جبکہ وڈھ بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بندکر دیے گئے ہیں۔