بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، پارٹی کے چیف آرگنائزر و سپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
اجلا س میں نگران سیٹ اپ کے قیام پر مشاورت کی گئی اورپارٹی کے تنظیمی امور بھی زیر غور لائے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان عوامی پارٹی عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے جلد پارلیمانی بورڈ قائم کر دیا جائے گا۔
اجلاس میں پارلیمانی بورڈ کے قیام سمیت دیگر پارٹی امور کے جائزے کے لیے 26 جولائی کو کوئٹہ میں پارٹی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Recent Posts

سعودی عرب سے 92 پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت

لاہور (قدرت روزنامہ )سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں…

8 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک…

22 mins ago

“زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں”ننھے وی لاگر کے والد نے بیان جاری کر دیا

گلگت بلتستان (قدرت روزنامہ) انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی…

2 hours ago

’سلمان اور وویک کے جھگڑے کا کیا فائدہ ہوا جب لڑکی کوئی اور لے گیا‘والد سلیم خان کھل کر بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ میں ویویک اوبرائے اور سلمان خان کے درمیان ہوئی لڑائی…

2 hours ago

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین…

2 hours ago

ہمایوں سعید نے شادی کے کئی سالوں بعد بھی اولاد نہ ہونے پر پہلی مرتبہ دل کی بات کہہ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے صف اول کے اداکار ہمایوں سعید نہ صرف ڈرامہ انڈسٹری…

2 hours ago