رواں ہفتے ڈالر 9 روپے ، 21 پیسے مہنگا ہو گیا


کراچی (قدرت روزنامہ)روں ہفتے کے دوران امریکی ڈالر 9 روپے مہنگا ہوا جبکہ شیئرز مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی . اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر مجموعی طور پر 9 روپے 21 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 7 روپے اضافے کے ساتھ ڈالر 291 روپے پر بند ہوا .


رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 853 پوائنٹس کا اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 920 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں