پاکستان آئی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی


دیر بالا(قدرت روزنامہ) پاکستانی لڑکے کی محبت میں خیبرپختون خوا آئی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فیس بک پر دوستی کے بعد چند روز قبل بھارتی شہر نئی دہلی کی رہائشی کرسچن لڑکی انجو ویزا لے کر خیبر پختون خوا کے شہر دیر بالا پہنچی تھی آج اس نے اسلام قبول کرلیا اور دیر بالا کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی۔
35 سالہ انجو کا نیا نام فاطمہ رکھا گیا، دونوں نے دیر بالا کی سول کورٹ میں شادی کی۔
شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے نے دیربالا کے سیاحتی مقامات لواری ٹنل، ہل پارک اور دیر سٹی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور موسم سے لطف اندوز ہوئے۔

دریں اثنا بھارتی لڑکی سے اب بھی پولیس تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ناگزیرقراردیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے…

2 hours ago

پاکستان خواتین کی والی بال ٹیم ٹریننگ ٹور پر اٹلی روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان ویمنز والی بال ٹیم آج اسلام آباد سے اٹلی کے…

2 hours ago

وزیراعظم کا ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون…

3 hours ago

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی…

3 hours ago

آسٹریلوی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کا مضبوط والی بال سکواڈ گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں…

3 hours ago

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس…

4 hours ago