اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مد میں 38 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے میگا پراجیکٹ ”اورنج لائن ٹرین”منصوبے میں 38 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل پنجاب کی حالیہ آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے جو 131صفحات پر مشتمل ہے۔ محکمہ آڈٹ کی انسپیکشن آڈٹ رپورٹ میں منصوبے کے پہلے والیم میں مختلف مدعات میں مختلف شرعا سے 38 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جو متعلقہ ٹھیکے دار کو دی گئی 3 ارب روپے کی اضافی رقم کی عدم ریکوری، اورنج لائن ٹرین منصوبے کی غیر ملکی بینک سے معاہدے کی دستاویزات کی عدم

فراہمی منصوبے کے اخراجات کے حوالے سے رپورٹ کی عدم فراہمی، فنانشنل مینجمنٹ میں 12 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیاں، منصوبے میں 70 کروڑ روپے مالیت کی ہیرا پھیری تعمیراتی مٹیریل کی خریداری سمیت دیگر مداعات شامل ہیں۔ رپورٹ میں مذکورہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

Recent Posts

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

58 mins ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

2 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

2 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

2 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

2 hours ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

2 hours ago