ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان ٹاپ پوزیشن پر آگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی . دو میچز میں دو فتوحات کے ساتھ قومی ٹیم کی کامیابی کا تناسب (پی سی ٹی) 100 فیصد ہے .


بھارتی ٹیم 66.67 فیصد کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے .

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان ٹاپ پوزیشن پر آگیاآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 24 پوائنٹس ہوگئے . خیال رہے کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023 میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستان کی پہلی سیریز تھی .
واضح رہے کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹیموں کی درجہ بندی پوائنٹس پر نہیں بلکہ پوائنٹس کے تناسب پر کی جاتی ہے .

. .

متعلقہ خبریں