سول سرونٹ افسران پر ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی پر پابندی عائد


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سول سروس افسران سے متعلق بل پر رپورٹ سینیٹ میں پیش کی گئی جس کے تحت سول سرونٹ افسران پر ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی پر پابندی عائد کر دی گئی۔بل کے تحت ریٹائرڈ سول افسران کی دوبارہ بھرتی یا ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکے گی جبکہ ریٹائرڈ سول افسران کنٹریکٹ، ایڈہاک اور عارضی طور پر بھی کسی ادارے میں تعینات نہیں ہوں گے۔
ریٹائرڈ سرکاری افسران کو کنسلٹنسی اور کسی منصوبے پر تعینات نہیں کیا جاسکے گا۔ وفاقی حکومتی اداروں کے علاوہ، خودمختار اداروں، کارپوریشن، کمپنیز یا اتھارٹی میں ریٹائرڈ افسران کی بھرتی پر ممانعت ہوگی۔
سرکاری افسران کی دوبارہ تقرری رولز میں میں شامل نہیں ہوگی۔

Recent Posts

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

15 mins ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

33 mins ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

51 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

1 hour ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

1 hour ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

1 hour ago