پولیس کو مطلوب پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کس ملک پہنچ گئے؟ تصاویر شیئر کردیں

پشاور(قدرت روزنامہ)پولیس کو مطلوب پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی ملک سے باہر چلے گئے اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں .

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شوکت یوسفزئی عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے،جدہ پہنچنے کے بعد شوکت یوسفزئی نے فیس بک پر فوٹو شیئر کردی .


شوکت یوسفزئی نے کہاکہ عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گیا ہوں،اللہ پاک ملک میں سیاسی و معاشی استحکام اور امن قائم کرے .

. .

متعلقہ خبریں