پشاور(قدرت روزنامہ)پولیس کو مطلوب پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی ملک سے باہر چلے گئے اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شوکت یوسفزئی عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے،جدہ پہنچنے کے بعد شوکت یوسفزئی نے فیس بک پر فوٹو شیئر کردی۔
شوکت یوسفزئی نے کہاکہ عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گیا ہوں،اللہ پاک ملک میں سیاسی و معاشی استحکام اور امن قائم کرے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…
پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے چار بڑے ہسپتالوں میں پچھلے دس برسوں کے دوران میڈیکل مشینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل اور دیگر عہدیداروں نے نوشکی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ہفتہ 18…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی تنطیم تاجران پاکستان کے رکن ایگزیکٹو کمیٹی اور بی این پی کے ضلعی…