ملکی پارلیمانی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم، 4 دن میں 54 بل منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی پارلیمانی تاریخ میں تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ قائم ہوگیا . حکومت نے 4 دن میں 54 بل منظور کروا لیے .

وفاقی حکومت نے پارلیمانی تاریخ میں قانون سازی کی تیز ترین نصف سنچری مکمل کرلی اور قومی اسمبلی سے 4 دنوں میں 54بلز منظور کرا لیے . قومی اسمبلی سے منظور 54بلز میں سے 35نجی یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق ہیں . واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز اختلاف کے بعد ضمنی ایجنڈے کے تحت آج پھر 7 بل قومی اسمبلی سے منظور کرائے ہیں . . .

متعلقہ خبریں