اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، ملوث افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

بہاولپور(قدرت روزنامہ) سمیع الحسن گیلانی نے اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں ملوث تمام افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی . قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل سمیت تمام معاملات پر تفصیلی بحث ہوئی .

چیئرمین کمیٹی سمیع الحسن گیلانی نے کہا ہے کہ ڈی پی او محمد عباس نے بریفنگ دی، سابق وائس چانسلر اطہر محبوب کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کی ہے . سمیع الحسن گیلانی کا کہنا ہے کہ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی سربراہی میں کمیٹی تحقیقات کرے گی، ایف آئی اے اور ڈسٹرکٹ پولیس تحقیقات میں کیمٹی کی رہنمائی کرے . . .

متعلقہ خبریں