کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی ابھی شادی کا ارادہ ہے، اداکارہ زینب شبیر
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ زینب شبیر نے کہا ہے کہ انہیں کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی ابھی اُن کا شادی کا کوئی ارادہ ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ زینب شبیر کا کہنا تھا کہ وہ چار بہنیں ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہیں، ان کی بڑی بہن کی شادی ہوچکی ہے جبکہ دوسری بڑی بہن کو بھی اداکاری کی پیشکش ہوچکی ہے مگر ان کا شوبز انڈسٹری میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
View this post on Instagram