اجلاس کے دوران گزشتہ مردم شماری کے حوالے سے تحفظات کا بھی اظہار کیا گیا . مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں نئی مردم شماری کی تجویز دی گئی جس کو تمام شرکا نے متفقہ طور پر قبول کر لیا تاہم بعد میں اس فیصلے کو موخر کر دیا گیا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دی تھی تاہم بعد ازاں اس فیصلے کو موخر کر دیاگیا . نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلی بھی موجود تھے .
متعلقہ خبریں