پنجاب

چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں رہنے کیلئے ذاتی سامان میں کیا منگوایا؟


لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں رہنے کیلئے ذاتی سامان منگوا لیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کو لاہور پولیس نے جب زمان پارک سے گرفتار کیا تو پولیس اتنی جلدی میں تھی کہ انہیں کوئی سامان ساتھ رکھنے نہیں دیا گیا۔
تاہم بعد ازاں جب انہیں اسلام آباد ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو انہیں لاہور کےپرانے ایئرپورٹ منتقل کیا گیا۔ عمران خان نے وہاں انتظار کے دوران گھر سے کپڑے اور قرآن پاک منگوایا۔ دیگر سامان میں کتابیں، شیونگ کٹ سمیت ضروری اشیا بھی طلب کیں۔

🚨 New Plan Ready for Imran Khan's Release | Ali Muhammad Khan’s Blazing Media Talk 🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں