جھل مگسی میں زمین تنازعہ پر قتل، میت سڑک پر رکھ کر احتجاج، پولیس نے لاٹھی چارج اور میت کی بے حرمتی کی، لواحقین

اوستہ محمد (قدرت روزنامہ)جھل مگسی میں زمینی تکرار پر قتل ہونے والے امداد علی جویو کے ورثاء سیاسی سماجی و دیگر افراد کی جانب سے ایک بار پھر سٹی پولیس تھانہ اوستہ محمد کے سامنے جھل مگسی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں ، احتجاج کرتے ہوئے لواحقین کا کہنا تھا جب تک ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا جائے گا ،ہم احتجاج جاری رکھیں گے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کے پولیس کی جانب سے ہمیں پرآمن احتجاج کرنے سے روکا جا رہا ہے ، ہم پر لاٹھی چارج اور میت کی بے حرمتی بھی کی گئی ، اس ظلم کے خلاف حکام اور انتظامیہ نوٹس لیں اور ہمیں انصاف فراہم . .

متعلقہ خبریں