چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، پولیس کے کارکنان پر پرچے

بونیر (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج پر بونیر میں پولیس نے ضلعی قیادت اور کارکنان پر پرچے کر دیئے .

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بونیر میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا، کارکنان نے عمران خان کی رہائی اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے .


تھانہ سٹی سواڑی میں پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے .

. .

متعلقہ خبریں