ڈی جی سی اےاے نے لائسنس ایئرلائن کی انتظامیہ کے حوالے کیا، نجی ایئرلائن2طیاروں سے آپریشن شروع کر کے فلیٹ مزیدبہتر کرے گا . ترجمان سی اےاے کا کہنا ہے کہ تربت، گوادر اور اسکردو کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی یہ پروازیں کراچی،اسلام آباداورلاہور سےچلائی جائیں گی . واضح رہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد فیصل آباد سے اسکردو کیلئے پروازیں شروع کر دی ہیں . ترجمان کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد، کراچی، لاہور،سیالکوٹ سے اسکردو کیلئے پروازیں چلارہی ہے اور ڈیمانڈ کے مطابق پروازوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے سیاحت کو فروغ دینے کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیاحت کے لیے بڑا اقدام کیا ہے . تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کو سیاحت کیلئے5سال کیلئےٹی پی آرایل لائسنس جاری کر دیا ہے .
متعلقہ خبریں