پشاور (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو کی تقریر پر پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ کس اپوزیشن نے کام نہیں کرنے دیا؟ وہی جس کی نمائندگی آپ کا اپنا راجہ ریاض کرر ہاہے؟
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آپ کونسی روایتی سیاست ختم کریں گے وہی جسکی بدولت آپ پیدائشی چیئرمین بن گئے؟پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ اللہ پاکستان کو موروثیت کے عذاب سے نجات دلائے جس کے علمبردار بلاول اور مریم صفدر ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست گجرات کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو فلم ’مہاراج‘ کے نیٹ فلکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے بین الاقوامی ترقی کے وزیر…
کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا،…