وزیرداخلہ نے عراق سے ملے تحائف توشہ خانہ میں جمع کروا دئیے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے دورہ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے دورے کے دوران تحفے کے طور پر ملنے والا قیمتی پستول اور ایک موبائل توشہ خانہ میں جمع کروا دئیے۔ یہ تحائف عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے جذبہ خیر سگالی کے طور دیے تھے۔
وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دورہ عراق میں ملنے والے تحائف ملک اور قوم کی امانت ہیں اس لئے انہیں قومی خزانے میں جمع کرا دیا گیا ہے۔۔ رانا ثنا اللہ عراقی ہم منصب کے دعوت پر 4 روز کے لیے عراق گئےتھے۔

Recent Posts

گھریلو، کھاد،سی این جی، سیمنٹ سیکٹر کیلئے اگست سے گیس ٹیرف میں اضافے کا امکان

پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس بل 100سے400 روپےتک بڑھانے کی تجویز اسلام آباد (قدرت…

6 mins ago

نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ میں کیا فرق ہے؟ سولر سسٹم کے صارفین کو کیا نقصان ہوگا؟

گراس میٹرنگ پالیسی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ اور مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے…

17 mins ago

ژوب; ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گردوں جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز سرحدوں کو محفوظ بنانے اوردہشت گردی کے خاتمےکیلئے پرعزم ،آئی ایس پی آر…

29 mins ago

شیر افضل مروت نے کے پی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے

رؤف حسن پر حملہ بولنے والوں کے لیے دھمکی، وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو…

43 mins ago

چیک پوسٹوں کی ’زیادتیوں‘ کیخلاف احتجاج: بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ نے ہڑتال کا اعلان کردیا

حب میں بھوانی کے مقام پر اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاجی ریلی نکالی کوئٹہ (قدرت…

58 mins ago

آواز دبانے کیلئے رؤف حسن پر حملہ ہوا، حملہ لیڈرشپ پر تصورہوگا، بیرسٹر گوہر

واقعات کی شفاف تحقیقات ہوناچاہئے، ہم نےایک سال میں لاتعداد زیادتیاں برداشت کیں، چیئرمین پی…

1 hour ago