ان تصاویر میں غلطی کہاں موجود ہے؟3 ایسی تصاویر جس میں تیز نظر والے افراد بھی غلطی نہ ڈھونڈ سکیں

(قدرت روزنامہ)پہیلیاں آپ کے دماغ کو تیز رکھنے میں مدد کرتی ہیں کیونکہ اس سے آپ کی دماغی مشق رہتی ہے اور یہ طویل عرصے میں ذہنی مسائل کو بھی روک سکتی ہیں، ان تصاویر میں آپ کو کچھ غلطیاں تلاش کرنی ہیں . آپ کے دماغ کو آپ کے پٹھوں کی طرح ورزش کی ضرورت ہے اور ہم نے آپ کے دماغ کی ورزش کے لئے 3 مشکل تصویری پہیلیاں تیار کی ہیں .

سب سے پہلے اس تصویر میں آ پ کو گڑبڑ کہاں نظر آرہی ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ ایک فیملی ٹیبل پر کھانا کھا رہی ہے . اس تصویر میں کل 5 افراد موجود ہیں اور سب کھانے پینے میں مصروف ہیں . دراصل اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا اپنی چائے کو چمچ کی بجائے چھری سے ہلا رہا ہے . اس کے بعد آپ اس خوبصورت گھر کی تصویر میں کہیں گڑبڑ محسوس کر رہے ہیں؟ غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ کہاں غلطی موجود ہے . در حقیقت اس تصویر میں غلطی یہ ہے کہ سیب اور پھول ایک ساتھ درخت پر ظاہر ہیں جو کہ ممکن نہیں . سب سے آخری اور تیسری تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون صفائی کر رہی ہیں اور مرد اخبار پڑھ رہا ہے لیکن بھلا اس تصویر میں غلطی تو ظاہر نہیں ہو رہی . اگر آپ اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور تلاش کریں کہ مذکورہ تصویر میں غلطی کہاں موجود ہے .   جواب نیچے تصویر میں موجود ہے . . .

متعلقہ خبریں